اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بالکل ٹھیک ہیں، بیرون ملک علاج کیلئے بھیجنا ابھی بہت دور کی بات ہے، سہیل آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات پہلے ہو جانا چاہیے تھی، یہ انکی ذمہ داری تھی، سہیل آفریدی کو پہلے آنا چاہیے تھا۔