• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR بی ایس-1سے 15 اہلکار کیخلاف تادیبی کارروائیوں کا تفصیلی ریکارڈ طلب

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) وفاقی حکومت کے ریونیو ڈویژن، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گریڈ بی ایس-01 سے بی ایس-15 تک کے اہلکاروں کے خلاف جاری تادیبی کارروائیوں تفصیلی ڈیٹا طلب کرلیا۔ جس میں زیر التواء مقدمات، سال کے دوران شروع ہونے والے نئے کیسز اور فیصلہ شدہ مقدمات کی مکمل تفصیلات شامل ہوں گی۔

ملک بھر سے سے مزید