• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح سندھ میڈیکل جامعہ میں یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اظہارِ یکجہتی ریلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (JSMU) میں یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر جامعہ کے احاطے میں اظہارِ یکجہتی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ طلبہ، اساتذہ اور انتظامی عملے کی بڑی تعداد نے گیٹ نمبر 1 سے گیٹ نمبر 2 تک پرامن مارچ میں شرکت کی۔ اس ریلی کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرنا اور خطے میں جاری طویل المدت انسانی و انسانی حقوق کے مسائل کی جانب عالمی توجہ مبذول کرانا تھا۔ شرکاء نے امن، انصاف اور حقِ خود ارادیت کے حق میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔

ملک بھر سے سے مزید