• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی کی طبیعت میں بہتری آنا شروع، ایم کیو ایم انٹرنیشنل

لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے بانی وقائد کی طبیعت میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے،وہ تین روز سے لندن کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ منگل کو بھی ڈاکٹروں نے ان کاطبی معائنہ کیااور مزید ٹیسٹ کرائے، تجویزکردہ ضروری ادویات دی جارہی ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے کارکنان وعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ قائدتحریک کی صحتیابی اوردرازی عمر کے لئے دعائیں جاری رکھیں۔

ملک بھر سے سے مزید