• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ، بڑے فوجی ٹھیکوں میں بدعنوانی اسکینڈلز نظر انداز

لندن ( جنگ نیوز) ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزارتِ دفاع اور کاروبار و تجارت کے حکام نے بڑے فوجی ٹھیکوں کے لیے تجارت اور دفاعی برآمدی لائسنسنگ میں ان کمپنیوں کے خلاف بدعنوانی اور فراڈ کے الزامات کو داخلی طور پر مدنظر نہیں رکھا جو بیرون ممالک میں قانونی پابندیوں کا سامنا کر چکی ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید