• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین جونیئر اسنوکر، احسن اور حسنین سیمی فائنل میں مدمقابل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کھلاڑی احسن رمضان اور حسنین اختر ایشین جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔ دونوں جمعہ کو ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگے ۔ دوحہ ، قطر میں کوارٹر فائنل میں حسنین اختر اور ہانگ کانگ کے لیو یو سینگ کو 4-3جبکہ احسن رمضان نے ملائشیا کے محمد وافی کو باسانی 4-1سے شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید