• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر) گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، پولیس نے نعش قبضے میں لیکر تفتیش شروع کردی، تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد کےرہائشی ذیشان نے والدہ سے جھگڑا کرکے زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے گندم والی گولیاں کھالیں، جسے حالت غیر ہونے پر اہل خانہ تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال لائے جو دوران علاج وارڈ نمبر 12میں دم توڑ گیا،پولیس نے نعش قبضے میں لیکر تفتیش کا سلسلہ شروع کردیا۔
ملتان سے مزید