• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلوٹیلا منتظمین کا اگلے ماہ غزہ کی ناکا بندی توڑنے کی ایک اور کوشش کرنے کا فیصلہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سو کشتیاں اور ہزار سے زائد امدادی کارکن آئندہ ماہ غزہ کی ناکا بندی توڑنے کی ایک اور کوشش کریں گے۔

گلوبل صمود فلوٹیلا کے منتظمین ایک بار پھر غزہ کے فلسطینیوں کی مدد کے لیے پُرعزم ہیں۔

اس حوالے سے مارچ میں سفر شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس قافلے میں طبی کارکن اور جرائم کے تفتیش کار بھی شامل ہوں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں اسرائیل نے 40 کشتیاں اور 450 کارکنوں کو پکڑ کر غزہ امداد لے جانے سے روک دیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید