• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریذیڈنٹ ٹرافی: واپڈا اور ایس این جی پی ایل کے درمیان فائنل آج سے شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ گریڈ ون 2025-26 کا فائنل اتوارسے واپڈا اور ایس این جی پی ایل کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔پانچ روزہ میچ میں ایس این جی پی ایل کی کپتانی محمد رضوان جبکہ واپڈا کی قیادت خالد عثمان کریں گے ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم ٹرافی اور 75لاکھ روپے کی حقدار ہوگی رنرز اپ ٹیم کو چالیس لاکھ روپے انعام دیاجائے گا۔
اسپورٹس سے مزید