• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، گرین انکلیو ون میں 14 سال گزر جانے کے باوجود الاٹیوں کو قبضہ نہیں مل سکا

اسلام اباد( نیوز رپورٹر) فیڈرل گورنمنٹ ہاؤزنگ اتھارٹی کی گرین انکلیو ون میں گزشتہ 14 سال گزر جانے کے باوجود ابھی تک الاٹیوں کو قبضہ نہیں مل سکا ہاؤزنگ اتھارٹی سرکاری ملازمین کو پلاٹ دینے کے لیے بنائی گئی لیکن لیکن ابھی تک ہاؤزنگ اتھارٹی جی 13 سیکٹر کے بعد جو 1996 میں شروع ہوا تھا۔
اسلام آباد سے مزید