• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک کروڑ روپے سے زائد مبینہ ڈکیتی میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر )فیروزآبادپولیس نے مبینہ طور پر پریڈی تھانہ کی حدود سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی میں ملوث مرکزی ملزم طلحہٰ وارث کوگرفتار کرلیا ،پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے ساتھی کے ہمراہ غضنفر علی خان روڈ صدر کے قریب ڈکیتی کی واردات انجام دی اور سونے کی فروخت سے حاصل رقم لے جانے والے ملازم سے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید