کراچی (اسٹاف رپورٹر) شرافی گوٹھ پولیس نے شاہ فیصل پل پر شہریوں سے مبینہ لوٹ مار کے واقعے کا مقدمہ شرافی گوٹھ پولیس نے تھانے کے اے ایس ائی خدا بخش سیال کی مدعیت میں درج کیا ہے ۔مزید تفتیش کے لیے انچارج انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا، اس ضمن میں مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔