• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئٹزرلینڈ کے 250 ماہرینِ تعلیم کا اسرائیلی سائنسی اداروں سے معاہدہ ختم کرنیکا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے 250 سے زائد ماہرینِ تعلیم کا اسرائیلی سائنسی اداروں سے معاہدہ ختم کرنیکا مطالبہ، غزہ میں جنگ پر شراکت داری جرائم میں شمولیت قرار، سوئس جامعات کے منصوبوں اور فوجی روابط کا جائزہ لینے کی اپیل، غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے 250 سے زائد ماہرینِ تعلیم نے حکومت کو ایک کھلا خط لکھ کر اسرائیل کے ساتھ دوطرفہ تحقیقی معاہدہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، جس میں غزہ میں جاری جنگ کو بنیاد بناتے ہوئے اس شراکت داری کو ’’غزہ میں ہونے والے جرائم میں شمولیت‘‘ قرار دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید