• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثہ میں 19سالہ نوجوان جاں بحق، والد زخمی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ٹریفک حادثہ میں 19سالہ نوجوان جاں بحق،والد زخمی،تھانہ مورگاہ کومعین خان نے بتایاکہ میں اور میرابیٹا محمدعلی موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ مخالف سمت سے آنیوالی موٹر سائیکل نے ٹکر ماردی جب کہ میرےبیٹے کو سر پرشدید چوٹیں آئیں جس کی وجہ سے وہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
اسلام آباد سے مزید