• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جڑواں شہروں میں گن پوائنٹ پر ڈکیتیاں بڑھ گئیں،شہری 12 موٹرسائیکلوں سے محروم ہوگئے

راولپنڈی ،اسلام آباد(سٹاف رپورٹر،خصوصی نامہ نگار)جڑواں شہروں میں گن پوائنٹ پر ڈکیتیاں بڑھ گئیں،شہری 12 موٹرسائیکلوں سے محروم ہوگئے۔طلائی زیورات،موبائل فونز ،نقدی اور قیمتی اشیاءلوٹ گئیں،،کھینگر میں 6بکریاں مالیتی چار لاکھ روپے چوری کر لی گئیں ۔
اسلام آباد سے مزید