اسلام آباد (نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل نیکٹا اسلام آباد اور انفار میشن گروپ کےسینئرافسر کاشف زمان طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے۔ وہ کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ان کی نمازِ جنازہ اآج بروذ بدھ بعداز نماز ظہر دن 1:30 بجےامام اعظم مسجد، گلی نمبر 22-C، جی-10/2، نزد چلڈرن پارک اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔