• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس پی ایسٹ کا اضافی چارج عبد الخالق پیرزادہ کو دے دیا گیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایس ایس پی ضلع ایسٹ زبیر نزیر شیخ چھٹیوں پر بیرون ملک روانہ ہو گئے۔ایس ایس پی ملیر عبد الخالق پیر زادہ کو ڈسٹرکٹ ایسٹ کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید