• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ کا رحجان رہا انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا 46 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 776 ڈالر فی اونس ہوگیاجبکہ مقامی مارکیٹ میں سونا 4 ہزار 600 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 99 ہزار 962 روپے فی تولہ ہو گیا دس گرام سونے کی قیمت بھی 3 ہزار 943 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 28 ہزار636 روپے ہوگئی چاندی کی فی تولہ قیمت 326 روپے کے اضافے سے 8ہزار 260روپے پر آگئی۔

ملک بھر سے سے مزید