• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلال بھٹو کی قیادت میں کشمیر بہت جلد آزاد ہوگا،پی پی رہنما

اسلام آباد(جنگ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرز کے سیکرٹری جنرل نیر حسین بخاری، سنٹرل سیکریٹریٹ کے انچارج سید سبط الحیدر بخاری المعروف سبطی شاہ اور مرکزی مسیحی راہنما راشد چوہان و دیگرنے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں کشمیر ایک دن اور بہت جلد آزاد ہوکر پاکستان کا حصہ بنے گا، یوم یکہجتی کشمیر پر مسیحی برادری کا کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، بی بی نے شہید بھٹو کی قیادت میں کشمیر کے مسئلہ کو عالمی سطح پر اجاگر کیا،عالمی برادری حق خوداریت کشمیر کے لیے بھارت پر دباو ڈالے۔
اسلام آباد سے مزید