اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے ایف پی سی سی آئی کے چیئرمین کوآرڈینیشن سہیل ملک کو گزشتہ دو سال کی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دوبارہ چیئرمین کوآرڈینیشن ایف پی سی سی آئی کیپٹل آفس اور پاکستان یو ایس بزنس کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے، عاطف اکرام شیخ نے ملک سہیل حسین تقرر نامہ پیش کیا اور ان پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔