• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصفہ بھٹو زرداری نے تین روزہ فلاور شو کا افتتاح کیا

نواب شاہ (بیورو رپورٹ)خاتون اول اور نواب شاہ سے منتخب ممبر قومی اسمبلی اصفہ بھٹو زرداری نے ایچ ایم خوجا گارڈن میں تین روزہ پھولوں کی نمائش سائنسی و ثقافتی میلے کا افتتاح کیا اس موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو بھی ان کے ہمراہ تھیں خاتون اول أصفہ بھٹو زرداری نے اسکولوں کے طلبہ اور طالبات کی جانب سے سائنسی اشیاء اور ثقافتی فن پاروں کے اسٹال پر جا کر بچوں کے ساتھ تصاویر بنوائی اور ان کی حوصلہ افزائی کی اس موقع پر نمائش میں انے والی خواتین اور بچوں نے بھی خاتون اول اصفہ بھٹو زرداری اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عزرا فضل پیچوہو کے ساتھ تصاویر بنوا کر اپنے لمحات کو یادگار کیا۔

ملک بھر سے سے مزید