• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اردو ادب کے قادر الکلام شاعر جوش ملیح آبادی کی 44 ویں برسی 22 فروری کو ہوگی

کراچی ( آن لائن ) اردو ادب کے قادر الکلام شاعرجوش ملیح آبادی کی 44ویں برسی 22 فروری کو منائی جائے گی اس سلسلے میں جہانیاں سمیت مختلف شہروں کے ادبی حلقوں میں منعقدہ تقریبات میں جوش ملیح آبادی کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔جوش ملیح آبادی دسمبر 1898 ء کو ایک علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام شبیر حسن خان جبکہ جوش قلمی نام تھا وہ ملیح آباد کے رہنے والے تھے اس لیے اسے اپنے نام کا حصہ بنا لیا۔

ملک بھر سے سے مزید