• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا عبدالواسع سے جمعیت کے رہنماؤں کی ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع سے جے یوآئی ضلع کوئٹہ نائب امیر مولانا محمد ایوب،رکن صوبائی اسمبلی سید ظفر آغا، تحصیل نوشکی کے جنرل سیکریٹری مولوی حسین احمد مینگل،مفتی ہدایت اللہ،مولوی عطاء اللہ شاہ،حافظ نذیر احمد نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ملاقات میں جماعت کے امور اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
کوئٹہ سے مزید