• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس تھانہ بستی ملوک کے علاقہ سے لڑکی اغوا

ملتان ( سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ بستی ملوک کے علاقہ سے لڑکی کو اغواکرلیاگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں پولیس کو فیاض نے اطلاع دی کہ اسکی اسکی بیٹی کو دوافراد اغوا کرکے لے گئے پولیس نے لڑکی کی بازیابی کے حوالے سے اقدامات شروع کردیے ۔
ملتان سے مزید