پشاور(جنگ نیوز)سیکرٹری خوراک خیبر پختونخواہ شاہ محمود اور ڈائریکٹر فوڈ محسن اقبال کی ہدایت پر راشننگ کنٹرولر پشاور توصیف اقبال کے فیلڈ اسٹاف کا دلازاک روڈ ، زریاب کالونی اور بورڈ بازار میں کاروائی ۔۔ گرانفروشی کے مرتکب قصائی سیدھا جیل منتقلسرکاری نرخنامے سے تجاوُز کرنے والے دکانداروں کو جیل بھیجا جائیگا ۔