• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی، پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیراہتمام فوڈ ہینڈلرز کی ٹریننگ کا انعقاد

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے،اے پی پی) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ شروع ہونے سے پہلے فوڈ ہینڈلرز کی ٹرینننگ کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نے نجی ہوٹل کے اشتراک سے کمرشل مارکیٹ میں ٹریننگ میں کہاگیا کہ رمضان کے مہینے میں تیل سے بنی اشیاء کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ ترجمان کے مطابق 60 سے زائد فوڈ ہینڈلرز نے ٹریننگ میں حصہ لیا۔
اسلام آباد سے مزید