• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد،مرکزی مسلم لیگ کے مستحق افراد کیلئے سحری و افطاری پوائنٹس قائم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کے صدر انعام الرحمٰن کمبوہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے"خدمت کا رمضان"مہم کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سحری و افطاری کے درجنوں پوائنٹس قائم کیے جا رہے ہیں جہاں روزانہ ہزاروں مستحق افراد کو باعزت طریقے سے کھانا فراہم کیا جائے گا۔
اسلام آباد سے مزید