• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی پولیس نے 7 ملزمان گرفتار کر لئے

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے 4 ملزموں کو گرفتار کرکے شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا،ملزموں سے 8 لیٹر سے زائد شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیاگیا، کارروائیاں تھانہ نیوٹاؤن، ٹیکسلا، مندرہ اور گوجرخان کے علاقوں میں کی گئیں، ادھرراولپنڈی پولیس نے تھانہ رتہ امرال اور مورگاہ پولیس نے 3ملزموں کوگرفتار کرکے 4 کلو 950گرام چرس برآمد کرلی۔
اسلام آباد سے مزید