• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی پارٹی رہنما یا وکیل کی عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)کسی پارٹی رہنما یاوکیل کی عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکی ،جمعرات کوبانی پاکستان تحریک انصاف سے ان کے رفقاء کی ملاقات کادن تھا،بانی سے ملاقات کے لئےسینیٹر گردیپ سنگھ ، قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر کے رکن خواجہ فاروق ،صدر پی ٹی آئی ضلع کرم رسول خان اورسابق وزیر اعظم آزادکشمیر عبدالقیوم نیازی جیل کے قریب داہگل ناکہ پہنچے جہاں پولیس نے انہیں روک لیا اور اڈیالہ جیل جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
اہم خبریں سے مزید