• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جڑواں شہروں میں وارداتیں، شہری 6 موٹرسائیکلوں سمیت دیگر اشیاء سے محروم

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے شہری مختلف وراداتوں میں 3موٹرسائیکلوں ،موبائل فونز،نقدی اور دیگراشیاء سے محروم ہوگئے ،تھانہ نصیرآباد کے علاقہ چاکرہ میں شہری سے اسلحہ کی نوک پر4ہزار روپے،تھانہ چک لالہ کے علاقہ گلزار قائدمیں محمدموحد مغل سے گن پوائنٹ پرموبائل ، تھانہ ٹیکسلاکے علاقہ ڈھبیاں میں ماربل کٹر میں 4نامعلوم ملزمان کام کرنے والے ورکروں کوگن پوائنٹ پرایک کمرے میں بندکرکے ٹرانسفارمر کے ساتھ لگی 300فٹ کیبل ،2گرینڈر اور دیگرسامان ایک لوڈر رکشے میں رکھ کرلے گئے۔
اسلام آباد سے مزید