راولپنڈی (ناصر چشتی خصوصی نمائندہ) پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسسمنٹ اتھارٹی پنجاب لاہور کی ہدایات پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی طارق محمود نے باضابطہ طور جماعت ہشتم کے سالانہ امتحان 2026 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے اور اس ضمن میں تمام انتطامیہ اور ہیڈ ٹیچرز کو آگاہ کردیا گیا ہے۔