• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانڈیا کا سابق اہلیہ کو کروڑوں کا تحفہ

ممبئی (جنگ نیوز) بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا نے اپنی سابقہ اہلیہ اور 5 سالہ بیٹے کو 4 کروڑ بھارتی روپے کی لگژری کار گفٹ کردی۔ ممبئی میں ایک شو روم میں ہونے والی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں اگستیا کو خوشی سے گاڑی کا معائنہ کرتے اور نتاشا اسٹینکووچ کو چابیاں وصول کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اسپورٹس سے مزید