• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض الدین کرکٹ، دو میچز کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پہلے ریاض الدین میموریل انٹر کلب فورٹی اوورز ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں الکرم اسپورٹس نے رفیق شیرازی میموریل کرکٹ کلب کو سات رنز جبکہ فضل الرحمان کرکٹ کلب نے ابو ریحان کرکٹ کلب کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ۔
اسپورٹس سے مزید