• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقا خواتین نے پہلا ون ڈے جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جنوبی افریقا خواتین نے پاکستان کے خلاف پہلا ون ڈے انٹر نیشنل37رنز سے جیت لیا۔ اتوار کوبارش سے متاثرہ میچ میں جنوبی افریقا نے چھ وکٹ پر260رنز بنائے جواب میں پاکستانی خواتین 38.5اوورز میں223رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔عائشہ ظفر نے81سدرا امین نے68اورعالیہ ریاض نے32رنز بنائے۔

اسپورٹس سے مزید