• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کی بنیاد ادہر ہم اُدہر تم کے نعرے پر ہے، خالد مقبول

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے چیئر مین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حوالے سے کہا ہے کہ اس جماعت کی بنیاد ہی ادہر ہم ادہر تم کے نعرے پر ہے ، 1971کے انتخاب میں170سے زائد سیٹس لینے والی پارٹی کی قیادت پی پی کی سازش سے جیل میں چلاگیا اور70نشست جیتنے والا پاکستان کا وزیر اعظم بن گیا۔

ملک بھر سے سے مزید