اسلام آ باد (رانا غلام قادر) صدر مملکت اآصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس آج برو زپیر 23فروری کو طلب کر لیا ۔سینٹ سیکریٹری نے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ اجلاس چیئر مین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت دو بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔