• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )درخشاں پولیس نے شراب فروشی میں ملوث ساگر ولد درشن لال کو گرفتار کر لیا،گاڑی کا ڈرائیور اور پچھلی سیٹ پر بیٹھا ایک شخص موقع سے فرار ہو گیا،گاڑی کی تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں شراب برآمد ہوئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید