کراچی( اسٹاف رپورٹر )ساؤتھ پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے شاہراہوں، چوراہوں اور عوامی مقامات پر بھیک مانگنے میں ملوث مزید 40 سے زائد پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا ، اب تک 200 سے زائد پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر کے متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید