• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ ناظم آباد، فلیٹ میں گیس لیکج سے جھلس کر شدید زخمی بزرگ خاتون دوران علاج دم توڑ گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد میں رہائشی اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے خوفناک دھماکے میں جھلس کر شدید زخمی ہونے والی 65 سالہ تسنیم دوران علاج دم توڑ گئی، جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد2 ہوگئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید