• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے 5 افراد کی لاشیں ملیں، سردخانے منتقل

کراچی( اسٹاف رپورٹر)مختلف علاقوں سے 5 افراد کی لاشیں ملیں،تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل کالونی نمبر تین سے 45سالہ نامعلوم شخص ، گارڈن کے علاقے جوبلی مارکیٹ کے قریب 40 سالہ نامعلوم شخص ، ماڑی پور کے علاقے جیٹی کے کنارے سے 60سالہ نامعلوم شخص، ملیر میمن گوٹھ نزد فٹبال گراونڈ سے 60سالہ نامعلوم شخص، ملیر معین آباد سے بھی 45سالہ نامعلوم شخص کی لاشیں ملیں، پولیس نے لاشوں کوسردخانے منتقل کر دیا ،پولیس کے مطابق متوفیان میں لاوارث اور نشے کے عادی افرادشامل۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید