کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری نےکہا ہے کہ ڈکٹیٹر شپ کے ماحول میں ادارے ترقی نہیں کر پاتے ، اگر آپ اپنے ادارے میں ترقی ماحول خوشگوار بنانا ،حسن اخلاق کی فضا قائم کرنا چاہتے ہیں تو مالک بن کر نہیں بلکہ رکھوالی کرنے وا لوں کی طرح کردار ادا کریں، ان خیالات کااظہار انہوں نے تربیتی اعتکاف کے شر کا سے مدنی مذاکرے میں گفتگو کرتے ہوئےکیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید