کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اوردیگرنے ادریس بختیارسے انکے صاحبزادے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، دریں اثناء جماعت اسلامی کراچی کے سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری، ٹاؤن چیئر مین گلبرگ نصرت اللہ و دیگر نے بلال بختیار کی نمازجنازہ میں شرکت کی، نمازجنازہ جامع مسجد محمدی دستگیر فیڈرل بی ایریا میں ادا کی گئی جبکہ یٰسین آباد کے قبرستان میں سپر د خاک کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید