• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی سپریم کورٹ کی عدالتی بدعنوانی کے ذکر پر اسکول کی درسی کتاب پر پابندی

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کی عدالتی بدعنوانی کے ذکر پر اسکول کی درسی کتاب پر پابندی، تنقیدی مواد توہین آمیز قرار، این سی ای آر ٹی کی سماجی علوم کتاب کی اشاعت اور تقسیم مکمل طور پر روک دی گئی۔ کتاب میں مقدمات کے بڑے بیک لاگ کا ذکر بھی کیا گیا تھا، چیف جسٹس کا سخت مؤقف، عدلیہ کی ساکھ متاثر ہونیکا خدشہ پیدا ہوگیا۔
اہم خبریں سے مزید