• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رابرٹ ڈی نیرو کی تنقید پر ٹرمپ سخت برہم، بیمار اور پاگل قرار دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک) رابرٹ ڈی نیرو کی تنقید پر ڈونلڈ ٹرمپ سخت برہم، معروف اداکار کی حکومت کیخلاف متحد ہوکر مزاحمت کی اپیل پر صدر نے سوشل میڈیا پر جوابی وار کرتے ہوئے انہیں بیمار اور پاگل قرار دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف اداکار رابرٹ ڈی نیرو کو اپنی انتظامیہ پر تنقید کے بعد بیمار اور پاگل قرار دے دیا۔
اہم خبریں سے مزید