• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریٹر اسرائیل منصوبے کا بھانڈا امریکی سفیر نے بیچ چوراہے پر پھوڑ دیا، حسین مقدسی

اسلام آباد ( اپنے نامہ نگار سے )سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان علامہ آغا سید حسین مقدسی نے کہا ہے کہ استعماری ثلاثہ کا گریٹر اسرائیل منصوبے کا بھانڈا امریکی سفیر نے بیچ چوراہے پر پھوڑ دیا، مسلم ممالک روایتی مذمتی گردان سے آگے نہیں بڑھ رہے ، اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک نے دریائے نیل اور دریائے فرات کے علاقوں کو پرامسڈ لینڈ قراردیتے ہوئے اسے صیہونی ملکیت قرار دیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید