• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ نعیم الرحمٰن کل ایک روزہ دورے پر سکھر پہنچیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جمعہ 6مارچ کو ایک روزہ دورے پر سکھر پہنچیں گے۔ صوبائی اعلامیہ کے مطابق وہ دیگر دعوتی و تنظیمی مصروفیات کے علاوہ بعد نماز عصر ریلوے آفیسرز کلب میں عوامی دعوت افطار سے خطاب کریں گے۔

ملک بھر سے سے مزید