• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، اتار چڑھاؤ کے دوران فروخت کا دباؤ برقرار، 1355 پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج،مالیاتی ادارے بھی فروخت کا سیلاب روکنے میں ناکام ، اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا رحجان ،کے ایس ای 100انڈیکس میں 1355 پوائنٹس کی کمی،انڈیکس ایک لاکھ 57ہزار پوائنٹس سے کم ہو کر ایک لاکھ 55 ہزار پوائنٹس پر آگیا، 44.46 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں 109 ارب 50 کروڑ 79 لاکھ روپے کی کمی،کاروباری حجم بھی 19.20 فیصد کم ریکارڈ کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید