• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکرا نے لکی انوسٹمنٹس کی ریٹنگ سال میں دوسری مرتبہ اپ گریڈ کردی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکرا نے لکی انوسٹمنٹس کی ریٹنگ بڑھا دی ،کمپنی کی ریٹنگ سال میں دوسری مرتبہ اپ گریڈ کی گئی ہے لکی انوسٹمنٹس کے ایسٹ انڈ ر مینجمنٹ 130ارب روپے سے زائد ہوگئے ہیں اور کمپنی نے صرف 10ماہ میں اسلامک ایسٹ مینجمنٹ سیگمنٹ میں 6فیصد سے زائد مارکیٹ شیئر حاصل کرلیاہے،تفصیلات کے مطابق پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی لمیٹڈ (PACRA)نے لکی انوسٹمنٹس لمیٹڈ کی ریٹنگ کو مستحکم آؤٹ لک کے ساتھ AM2++ میں اپ گریڈ کردیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید