• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی نواز نے مقالے کا کامیابی سے دفاع کر لیا

پشاور (لیڈی رپورٹر)شعبہ جغرافیہ و جیو میٹکس، یونیورسٹی آف پشاور کے اسکالر علی نواز نے ایم ایس جیو میٹکس (جی آئی ایس اور ریموٹ سینسنگ) کے مقالے کا کامیابی سے دفاع کر لیا۔انہوں نے اپنی تحقیق پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمن کی نگرانی میں مکمل کی، جبکہ مقالے کے بیرونی ممتحن بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ جغرافیہ کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد داود تھے۔
پشاور سے مزید