• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کے خلاف جارحیت و دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں، منعم ظفر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور نائب امیر کراچی و ڈائریکٹر امور خارجہ نوید علی بیگ نےایرانی قونصل خانے میں ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ سے ملاقات کی،ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای،مرکزی رہنماؤں اور150 سے زائد طالبات سمیت دیگر شہدا کی تعزیت کی اور کہا کہ ہم ایران کے عوام کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، منعم ظفر خان نے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف کھلی جارحیت و دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں ، کراچی کےعوام ایرانی حکومت اور عوام سے بھر پور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید